بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آصف زرداری کی اسلام آباد میں سیاسی رہنماؤں آزاد امیدواروں سے ملاقاتیں

اسلام آباد(پی پی آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے جو جمعہ کو اسلام آباد پہنچے تھے۔مصروف وقت گزارا ہے انھوں نے وفاقی دا رالحکومت میں اہم سیاسی رہنماؤں سمیت آزاد امیدواروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق شہباز شریف کی جانب سے مخلوط حکومت بنانے کی نوازشریف کی پیشکش کے بعد آصف زرداری اپنے سیاسی دوستوں اور ماضی کے اتحادیوں بشمول مولانا فضل الرحمٰن،چوہدری شجاعت حسین اور اے این پی سے حکومت سازی کیلئے مشاورت کر رہے ہیں.