سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اے ایس آئی کو تھپڑ مارنے پرفردوس عاشق اعوان کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(پی پی آئی) اے ایس آئی کو تھپڑ مارنے پر استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کیخلاف مقدمہ تھانہ صدر میں امجد علی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدے میں کار سرکار میں مداخلت، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔واضح رہے کہ الیکشن ڈیوٹی کے دوران فردوس عاشق نے اے ایس آئی امجد کے منہ پر تھپڑ مارا تھا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آئی پی پی رہنما سیالکوٹ میں گورنمنٹ ہائی سکول گنہ کلاں میں الیکشن ڈیوٹی پر موجود اہلکار کو تھپڑ مار رہی ہیں۔