سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ٹک ٹاک کیلئے ویڈیو کا جنون،منچن آباد میں ایک بہن کے ہاتھوں دوسری بہن ہلاک

منچن آباد(پی پی آئی)منچن آباد پنجاب میں ٹک ٹاک کیلئے ویڈیو بنانے کا جنون ایک بہن کے ہاتھوں دوسری بہن کی جان لے گیا ہے۔منچن آباد کے علاقے میں ایک لڑکی عاشی اسلحے کے ساتھ ٹک ٹاک بنا رہی تھی کہ اچانک گولی چل گئی جس کے نتیجے میں دوسری بہن رانیہ موقع پر ہی دم توڑ گئی، مرنے والی لڑکی کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ کا جائزہ لینے کے بعد مقدمہ درج کر لیا اور واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دیں۔