سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں کا کوئٹہ چمن شاہراہ اور ڈی آر او چمن آفس پر دھرنا

چمن(پی پی آئی)چمن میں پی بی51 پرمبینہ دھاندلی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے دوسرے روز بھی کوئٹہ چمن شاہراہ اور ڈی آر او آفس کے سامنے دھرنا دیا۔پی بی 51 چمن پرمبینہ دھاندلی کیخلاف عوامی نیشنل پارٹی کیکارکنوں نے دو مقامات پراحتجاجی دھرنا دیا اورچمن شاہراہ کو دوسرے روزبھی بلاک رکھا۔ پی پی آئی کے مطابق کارکنوں کا کہنا ہیکہ ہمارے امیدوار کی جیت کو شکست میں بدل دیا گیا ہے۔