سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی:مشعال ملک

اسلام آباد(پی پی آئی) کشمیری رہنما اور نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا کہ کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی۔ پی پی آئی کے مطابق  مشعال ملک کا کہنا تھا کہ 50 لاکھ سے زائد بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل جاری کئے گئے، بھارت میں مسلمانوں کے تاریخی مقامات کو بھی تبدیل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی  حقیقی سیاسی قیادت کو جیلوں میں بند کر دیا گیا ہے جس کا عالمی برادری نوٹس لے۔