کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 غیر ملکی یونیورسٹیز میں پاکستانی طلباکے داخلوں پر الرٹ جاری

 اسلام آباد(پی پی آئی)غیر ملکی یونیورسٹیز میں پاکستانی طلباکے داخلوں سے متعلق ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے غیر ملکی یونیورسٹیز میں پڑھنے کے  خواہشمند افراد کیلئے کچھ ایس او پیز جاری کئے ہیں جن کے مطابق  داخلے سے پہلے ادارے کی پہچان چیک کریں،ایچ ای سی صرف اقوام متحدہ کی ڈائریکٹریوں میں درج یونیورسٹیز کی ڈگریاں تسلیم کرے گا۔ اس کے علاوہ  مذکورہ یونیورسٹی اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی بین الاقوامی ڈائریکٹری میں درج ہو گی، ایچ ای سی ڈائریکٹری میں درج غیر ملکی یونیورسٹیوں کی ڈگریاں تسلیم کرے گا،طلبامتعلقہ یونیورسٹی کے تسلیم شدہ/چارٹرڈاسٹیٹس کی تصدیق کریں۔