ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی بڑی کمی

کراچی(پی پی آئی)عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 ہزار روپے کی کمی آئی ہے۔ ایک تولہ سونا 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب 10 گرام سونا ایک ہزار روپے کم ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 728 روپے کا مل رہا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہوکر 2045 ڈالر فی اونس ہے جب کہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2065 ڈالر فی اونس ہے۔