جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انسانی حقوق کی علمبردار ایڈووکیٹ عاصمہ جہانگیرکی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے

اسالام آباد(پی پی آئی)انسانی حقوق کی علمبردار اور ایڈووکیٹ عاصمہ جہانگیرکی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے۔وہ 27فروری 1952ء کو لاہور میں انسانی حقوق کے علمبردار ملک جیلانی کے گھر پیدا ہوئیں۔جمہوریت اور انسانی حقوق کے لئے عاصمہ جہانگیر کی نڈر اور ان تھک جدوجہد اور خواتین اور وکلاء کے لئے ان کے انسانی کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔انہیں بعدازمرگ نشان امتیاز سے نوازا گیا۔عاصمہ جہانگیر دوہزار اٹھارہ میں آج کے روز انتقال کر گئیں۔