شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نادرا کی جانب سے اقلیتی برادری کی رجسٹریشن خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیا

کراچی(پی پی آئی)نادرا کی جانب سے اقلیتی برادری کی رجسٹریشن خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیا،نادرا موبائل رجسٹریشن وین کے ذریعے یہ خصوصی مہم 12 سے  16 فروری تک  اقلیتی برادری  کی عبادت گاہوں کے دورے کرکے شناختی کارڈ بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے تمام طبقات کے لئے  مہم کے دوران نادرا موبائل رجسٹریشن وین اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں مثلاً چرچ، مندر، گردوارہ  اور دیگر کے خصوصی دورے کریں گی،  پی پی آئی کے مطابق موبائل رجسٹریشن وین کے دوروں کا شیڈول نادرا کے سوشل میڈیا ہینڈلز پر فراہم کر دیا گیا ہے،اقلیتی برادری کے افراد اپنے علاقے کے شیڈول کے مطابق موبائل رجسٹریشن وین پر آئیں اور اپنا شناختی کارڈ بنوائیں۔