پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 مہمند ڈیم پروجیکٹ کا ڈائی ورشن سسٹم تقریبا مکمل

لاہور(پی پی آئی)مہمند ڈیم پراجیکٹ کا ڈائی ورشن سسٹم تکمیل کے قریب ہے،اپریل میں ڈیم سائٹ پر دریائے سوات کا رْخ موڑ دیا جائے گا۔  پی پی آئی کے مطابق چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی نے کہا کہ ڈیم کو بروقت مکمل کرنے کیلئے درکار مٹیریل کی فراہمی سے متعلق کاموں میں تیزی لائی جائے اور اِس مقصد کے لئے اضافی وسائل بروئے کار لائے جائیں۔