پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں یکایک اضافہِ

کراچی(پی پی آئی)پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں یکایک بڑھی ہیں جس کی وجہ موسم گرما سے قبل  مانگ میں اضافہ بتایا جارہا ہے۔ سولر پینلز کی قیمت 75 ہزار روپے سے بڑھ کر 3 لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے۔۔ پی پی آئی کے مطابق سولر پینلز کی بڑھتی ہوئی لاگت صارفین پر مالی دباؤ ڈال رہی ہے،۔پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی وجہ مختلف معاشی عوامل اور حکومتی پالیسیاں بھی ہیں۔