کراچی(پی پی آئی)سندھ کی حکومت بھی پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے قیام متفق ہو گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی نے چیف سیکریٹری سندھ کو ہدایت کی ہے کہ وہ گرانٹ/لیز کے مقصد میں تبدیلی کے لیے صوبائی کابینہ سے مطلوبہ منظوری حاصل کریں تاکہ وزارت صنعت و پیداوار مختص اراضی پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کا منصوبہ شروع کر سکے۔ پی پی آئی کے مطابق اسٹیل ملز پر اس وقت 102 ارب روپے بنیادی اور 48 ارب روپے سود کی مد میں واجب الادا ہیں۔
Next Post
ن لیگ والو کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے: یاسمین راشد
Wed Feb 14 , 2024
لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ن لیگ والوں سے کہنا چاہتی ہوں کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر […]
