پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزارت اعلیٰ کیلئے کئی نام زیر غور،نئے چہرے متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)پی پی  قیادت کی جانب سے سندھ میں وزارت اعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ، ناصر شاہ،  شرجیل انعام میمن سمیت کئی ناموں پر غور کیا جارہا ہے لیکن بعض حلقے مدعی ہیں کہ آصف زرداری کوئی چونکا دینے والا نام بھی دے سکتے ہیں نیز متوقع کابینہ کے ناموں پربھی بلاول بھٹو، فریال تالپور کی آصف زرداری سے مشاورت ہوئی ہے اس مرتبہ قیادت کی جانب سے پرانے چہروں کے ساتھ ساتھ کابینہ میں  سندھ کے شہری علاقوں سے زیادہ نئے  اورنوجوان چہرے لانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سپاف، پی ایس ایف اور پیپلز یوتھ کیساتھ ساتھ ذیلی تنظیموں کو بھی مشیر اور معاون خصوصی کے مناصب پر نمائندگی دی جا ئے گی۔