جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 یاسین ملک رہائی مہم کیلئے مشعال ملک برطانیہ اور یورپ کے دورہ پر جائیں گی

 اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال حسین ملک جلد برطانیہ اور یورپ کے دورہ پر روانہ ہوں گی۔ پی پی آئی کے مطابق وہ اپنے دورہ کے دوران ہم خیال تنظیموں، سیاسی، سماجی، کاروباری و دیگر کمیونٹی رہنماؤں، برطانوی ممبران پارلیمنٹ، یورپین ممبران پارلیمنٹ و دیگر اہم ترین حکومتی عہدیداروں کے ساتھ مل کر یاسین ملک کو بھارتی قید سے آزاد کروانے کے لئے بھرپور مہم چلائیں گی اور برطانیہ و یورپ میں ہر عالمی فورم پر دستک دی جائے گی تا کہ نہ صرف کشمیری راہنما یاسین ملک کی رہائی کو جلد ازجلد ممکن بنایا جا سکے بلکہ مقبوضہ کشمیر کو بھارتی تسلط سے آزادی دلوانے کے لئے عالمی برادری کی حمایت حاصل کی جا سکے۔