جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں محنت کشوں کیلئے نئے تعلیمی اوررہائشی منصوبے کاآغاز

بلوچستان(پی پی نگران حکومت نے بلوچستان میں محنت کشوں کیلئے نئے تعلیمی اور رہائشی منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ منصوبے میں سبی میں طالبات کیلئے ایک ہائی سکول اور قلع سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ میں ایک سو گھروں کی تعمیر شامل ہے۔ سات کروڑ کی لاگت سے تریسٹھ ہزار مربع فٹ رقبے پر محیط سکول محنت کشوں کے بچوں کی تعلیم کے حوالے سے ایک اہم اقدام ہے جس کی تکمیل چوبیس ماہ کی مختصر مدت میں متوقع ہے۔ سبی میں ایک تعلیمی منصوبہ پہلے ہی مکمل کیاجاچکاہے اور تعمیر ہونے والا سکول چار ہزار مزدوروں کے بچوں کو تعلیم فراہم کررہا ہے۔ بلوچستان کے محنت کشوں نے نگران حکومت کی طرف سے کئے جانے والے فلاحی اقدامات کو سراہا ہے۔