جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

  چولستان جیپ ریلی کی افتتاحی تقریب آج، اختتامی تقریب25 فروری کو ہوگی

لاہور(پی پی آئی)19 ویں چولستان جیپ ریلی کی افتتاحی تقریب منگل 20 فروری کوسینٹرل لائبریری میں منعقدہوگی۔چولستان جیپ ریلی کیلئے 21فروری کو رجسٹریشن، ٹیکنکل انسپیکشن، ڈرائیورز کانفرنس ہوگی جبکہ 22فروری کو آل کیٹیگری کا کوالیفائی راونڈ اور23فروری کو پریپیئرڈ کیٹگری ریس کا پہلا راونڈ ہوگا جس کا ٹریک دلوش ڈاہر سے جام گڑھ تک رکھا گیا ہے، 24 فروری کو دلوش ڈاہر سے بجنوٹ تک اسٹاک کیٹگری ریس نیز کلچرل نائٹ ہوگی۔25 فروری کو پریپیئرڈ کیٹگری کا فائنل راونڈ دلوش ڈاہر سے بجنوٹ تک ہوگا، پی پی آئی کے مطابق  اسی روز ڈرٹ بائیک، ٹرک ریس اور اختتامی تقریب بھی ہوگی