جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حضرت مجدد الف ثانی ؒ کاعرس29 اگست کوسرہند شریف بھارت میں شروع ہوگا

کراچی(پی پی آئی)حضرت مجدد الف ثانی ؒ کاعرس29 اگست کوسرہند شریف بھارت میں شروع ہوگااور 04 ستمبر تک جاری رہے گا۔

وزارتِ مذہبی امور  نے سرہند شریف بھارت میں حضرت مجدد الف ثانی ؒ کے سالانہ عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین سے 29 فروری 2024تک درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  مقرہ فارم پر درخواستوں کے ہمراہ وزارت کے نام ایک ہزار روپے کا ناقابلِ واپسی بینک ڈرافٹ لف کرنا لازم ہے۔ عرس کی تقریبات 29 اگست تا 04 ستمبر، 2024ء   سرہند شریف، بھارت میں جاری رہیں گی۔ وزارت کے مطابق 200 پاکستانی زائرین کو عرس میں شرکت کیلئے بھیجا جائے گا اگر درخواستیں زیادہ وصول ہوئیں تو 28 مارچ کو وزارتِ مذہبی امور میں قرعہ اندازی کے ذریعے 200 زائرین کا انتخاب کیا جائے گا۔عرس سے متعلق دیگر تفصیلات ہدایات درخواست فارم وزارت کی ویب سائٹ اور فیس بک پیج پر دستیاب ہیں۔ وزارت پرانے فارم پر کوئی درخواست قبول نہ کرے گی۔