جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بلتستان میں زلزلے کے باعث مواصلاتی نظام متاثر،بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع

 گلگت/   بلتستان(پی پی آئی)  بلتستان میں زلزلے کے باعث مواصلاتی نظام فائبر آپٹک کٹنے سے بلتستان ڈویژن کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع ہو گیاہے، زمینی اور فضائی رابطے کے بعد 14 گھنٹے سے ٹیلی مواصلاتی رابطہ بھی منقطع ہو چکاہے، پی پی آئی کے مطابق  علاقے میں لینڈ لائن اورموبائل فون سروس بھی مکمل طور پر بند ہے، زلزلے کے باعث روندو کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے فائبر آپٹک کٹ گئی تھی۔ پی پی آئی کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا کہناہے کہ وہ موصلاتی رابطے کی بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں تاہم زلزلے کے باعث جانی یا مالی نقصانات کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔