خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم اقوام متحدہ کے چودہ بااثر سفارتکاروں میں شامل

اسلام آباد(پی پی آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب منیر اکرم عالمی ادارے کے ان چودہ بااثر سفارتکاروں میں شامل ہیں جنہیں خبروں اور تجزیوں کی ویب سائٹس کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں نمایاں حیثیت حاصل ہے۔International Intrigue کے نام سے جاری ویب سائیٹ آسٹریلیا کے دو سابق سفیروں نے 2020ء میں شروع کی جو اس وقت امریکہ میں مقیم ہیں۔منیر اکرم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ویب سائیٹ نے انہیں ایک موثر مندوب قرار دیا ہے۔