پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار

کراچی(پی پی آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔منگل کو انٹر بینک میں ڈالرکی قدر مزید 10 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 279 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز ڈالر ریٹ 279 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔ پی پی آئی کے مطابق  اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو بھی کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، پا کستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 141 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 63 ہزار447 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔