پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 انتخابات میں دھاندلیوں کے معاملے پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی پی آئی) الیکشن 2024 کے نتائج پر سوال اٹھانے والی سیاسی جماعتوں نے اسی ہفتہ مشترکہ اجلاس بلانے اور انتخابات میں دھاندلی کے معاملے پر اے پی سی بلانے کا  فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق  ابتدائی رابطوں میں اس معاملہ پر اتفاق رائے پایا گیا ہے اور اے پی سی کے بعد ایک وسیع تر سیاسی اتحاد  بھی تشکیل پا سکتا ہے جس کی سربراہی مولانا فضل الرحمٰن کے پاس ہوسکتی ہے نیز اتحاد میں جی ڈی اے،تحریک انصاف، بی این پی مینگل  اور پشتونخوا میپ کی شمولیت یقینی ہے