ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان 3 اپریل کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں طلب

اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کر لیا۔کیس کی سماعت سول جج مرید عباس خان نے کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے۔عدالت نے حکم دیا کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل آئندہ سماعت پرثکو 3 اپریل کو پیش کریں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر وکلانے بانی پی ٹی آئی عمران خا کی عدالت پروڈکشن کی درخواست دی تھی۔ پی پی آئی کے مطابق  گزشتہ برس 20 اگست کو سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مجسٹریٹ علی جاوید کی مدعیت میں تھانہ مارگلہ میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔