اسلام آباد(پی پی آئی) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت، زندگی اور وطن واپسی سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر آئینی پٹیشن 3139/2015 کی سماعت ”جمعہ، یکم مارچ“ کو مسٹر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت(کورٹ نمبر 6) میں ہوگی۔کیس کا سیریل نمبر1ہے۔ پی پی آئی کے مطابق بعد سماعت ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور امریکی وکیل کلائیو اسٹفورڈ اسمتھ میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔
Next Post
سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی گئی
Thu Feb 29 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)نگران حکومت نے جاتے جاتے افسران کے بیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی۔تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے جاتے جاتے افسران کے بیرون ملک دوروں پرعائد پابندی ہٹا دی، پی پی آئی کے مطابق کابینہ ڈویژن نے پابندی ہٹانے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔واضح رہے […]
