شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر کا انتخاب آئندہ ہفتے کیا جائے گا

اسلام آباد(پی پی آئی)صدر کے انتخاب کے لئے پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔صدارتی انتخاب آئندہ ہفتے کے روز ہوگا۔امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل کی جائے گی۔امیدوار کاغذات نامزدگی منگل تک واپس لے سکتے ہیں جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست اسی روز شائع کردی جائے گی۔صدر کے عہدے کے لئے پولنگ آئندہ ہفتے کے روز پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہو گی۔