متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عراق کا مستحق اوریتیم بچوں کی مدد کیلئے پاکستان بیت المال کی مدد کا وعدہ

اسلام آباد(پی پی آئی)عراق نے مستحق اوریتیم بچوں کی مدد کیلئے پاکستان بیت المال کی مدد کا وعدہ کیا ہے۔یہ وعدہ پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر سید طارق محمود الحسن اورعراق کے سفیر حامد عباس LAFTA کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں کیاگیا۔اس موقع پر پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر نے پاکستان میں سماجی شعبوں میں عراق کے تعاون میں دلچسپی ظاہر کرنے پر اس کی تعریف کی انہوں نے کہاکہ دونوں برادر ملکوں نے ہمیشہ ایک دوسرے کی مدد کی ہے۔