شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

غیر قانونی غیر ملکی شہریوں کی ان کے وطن واپسی کا عمل محفوظ طریقے سے جاری

اسلام آباد(پی پی آئی)افغان باشندوں سمیت غیر قانونی غیر ملکی شہریوں کی ان کے وطن واپسی کا عمل باوقار اور محفوظ طریقے سے جاری ہے۔تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پانچ ہزار سے زائد افغان شہری اپنے ملک واپس آئے۔اب تک پانچ لاکھ تین ہزار سے زائد افغان باشندوں کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا ہے۔