چین کے عالمی اور اولمپک چمپین تیراک سن یانگ پر تین ماہ کی پابندی

بیجنگ:چین کے عالمی اور اولمپک چمپین تیراک سن یانگ کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر تین ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔چین کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے کہا ہے کہ سن یانگ کارواں برس مئی میں نیشنل سوئمنگ چمپیئن شپ کے دوران ڈوپ ٹیسٹ کیا گیا تھاجس کانتیجہ مثبت آگیا تھا، چینی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ورلڈ ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے اسی سال ممنوعہ قرار دی جانے والی ادویات استعمال کی تھیں ۔ واضح رہے اسے قبل1994اور2000میں چینی تیراک ممنوعہ ادویات کے استعمال پر پابندی کا شکار ہوگئے تھے۔

Next Post

“اسٹارز آف کرسمس” کمیونٹی پروگرام مددگار شراکت داروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ پانچویں سال میں داخل

Mon Dec 1 , 2014
پروگرام جیپ اور ہارلے-ڈیوڈسن سوار قافلے کی جانب سے مستفید افراد میں کرسمس تحفے تقسیم کرنے کے ساتھ مکمل سنگاپور، 01 دسمبر 2014ء/پی آرنیوزوائر / ایشیانیٹ باکستان — اویوای لمیٹڈ (ایس جی ایکس-ایس ٹی: LJ3)، مینڈرین آرچرڈ سنگاپور اور منتخب شراکت داروں کا مشترکہ سالانہ کمیونٹی منصوبہ اسٹارز آف کرسمس بچوں کو امداد دینے والی مختلف انجمنوں کے تعاون سے […]