شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک افغان تجارتی سرگرمیاں بحال ہونے پر عوام نے اطمینان کااظہارکیا

اسلام آباد(پی پی آئی)چمن اسپن بولدک بارڈر کے ذریعے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونے پر عوام نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔مقامی لوگوں نے اس سلسلے میں پاک فوج اور حکومت کی کاوشوں کو سراہا ہے۔صدر چیمبر آف کامرس چمن عمران سبک نے نوٹ کیا کہ سرحد کی بندش سے تاجر برادری متاثر ہوئی۔