ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کو اتحادی جماعتوں کا اعتماد حاصل ہے،حنیف عباسی

اسلام آباد(پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزارت عظمی کے لیے ان کے امیدوار شہباز شریف کو اتحادی جماعتوں کا اعتماد حاصل ہے۔آج اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاس میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں ایوان کی اکثریت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما حسین جاکھرانی نے ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مل بیٹھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق نے کہا کہ پارلیمنٹ عوام کے مسائل حل کرنے کا فورم ہے۔