شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایران کے صدکی شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد 

اسلام آباد(پی پی آئی)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے دونوں اسلامی برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئی حکومت عوام اور ملک کی بہتری کے لئے تمام تر کوششیں بروئے کار لائے گی۔ ابراہیم رئیسی نے کہا کہ دونوں ممالک دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے ملکر کام کریں گے۔