ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں پہلے کینسر ہسپتال کے قیام کا اعلان

لاہور(پی پی آئی(وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں عوام کیلئے پہلے کینسر ہسپتال کے قیام کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے یہ اعلان لاہور میں VALENCIA TOWN کے قریب پہلے پبلک کینسر ہسپتال کیلئے مجوزہ مقام کا معائنہ کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو کینسر ہسپتال کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کینسر ہسپتال میں مریضوں کے علاج کیلئے حکومت پنجاب بہترین ڈاکٹر اور جدید ترین مشینری فراہم کرے گی۔