ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گرین پاکستان پروگرام کے تحت زرعی آلات کی پہلی بڑی کھیپ چین سے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(پی پی آئی)گرین پاکستان پروگرام کے تحت زرعی آلات کی پہلی بڑی کھیپ خنجراب پاس کے ذریعے چین سے پاکستان پہنچ گئی۔ گرین پاکستان اقدام ملک کے آبپاشی کے نظام میں جدت لائے گا۔ کارگو میں بیس ٹریکٹر، ڈرپ اریگشن سسٹم، حوزریل پر مبنی اریگیشن سسٹم، سیٹ لائٹ اور ڈرون انٹیلی جنس کنٹرول بلیٹ فارم شامل ہیں۔ کارگو میں سمارٹ زرعی انتظامی پلیٹ فارم اور سمارٹ ایگریکلچر انٹر نیٹ بھی شامل ہیں۔