ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گوادرمیں بارش اورسیلاب متاثرہ افرادکی امدادکیلئے کوئی کسرنہ چھوڑی جائے،وزیراعظم

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ گوادر میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کیبعد اپنے پہلے دورہ کے موقع پر انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت گوادر اور بلوچستان کے دیگر علاقوں کیبارشوں اور سیلاب سے متاثرہ  عوام کی مدد کے لئے تمام ذرائع بروئے کار لائے گی۔ وزیر اعظم نے متاثرین میں امدادی اشیا بھی تقسیم کیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم کو اس موقع پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔