ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر کیعہدے کے لئے انتخاب9 مارچ کوہوگا

اسلام آباد(پی پی آئی)صد رکے عہدے کے لئے انتخاب 9مارچ  ہفتہ کے روز ہوگا۔امیدوار کاغذات نامزدگی آج تک واپس لے سکتے ہیں اور امیدواروں کی حتمی فہرست آج ہی شائع کردی جائے گی۔صدر کے عہدے کے لئے پولنگ آئندہ ہفتہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہو گی۔پاکستان مسلم لیگ نون اورپاکستان پیپلزپارٹی کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدر کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔