آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جوڈو مقابلے کے دوران زخمی خاتون کھلاڑی فضا شیر علی انتقال کر گئی

پشاور(پی پی آئی)خیبر پختونخواہ میں خاتون کھلاڑی فضا شیر علی جوڈو مقابلے کے دوران زخمی ہونے کے باعث انتقال کرگئیں۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں جاری ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی 44 کلو کیٹیگری مقابلے کے دوران فضا شیر علی کے سر پر چوٹ لگنے سے وہ شدید زخمی ہو گئی تھی۔ ریسکیو اہلکارنے اْنہیں فوری قریبی ہسپتال لے جایا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ انتقال کر گئیں۔  پی پی آئی کے مطابق   چند روز قبل بھی کراچی سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ خاتون ٹینس کھلاڑی آئی ٹی ایف جونیئر ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں حصہ لینے کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے اسلام آباد میں انتقال کر گئی تھیں