ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدارتی انتخاب میں ووٹنگ کیلئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب

کوئٹہ(پی پی آئی) اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن(ر)عبدالخالق اچکزئی نے صدارتی الیکشن رولز 1988 کے قاعدہ نمبر 9 شق بی کے تحت حاصل اختیارات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہفتہ 9 مارچ کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک برائے انتخاب صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان طلب کیا ہے۔  پی پی آئی کے مطابق ارکان بلوچستان اسمبلی صدارتی الیکشن میں حق رائے دہی استعمال کریں گے۔