پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سندھ میں رمضان سیکورٹی پلان پرعملدرآمد شروع

کراچی(پی پی آئی) سندھ میں رمضان سیکورٹی پلان پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔نماز تراویح کے موقع پر پولیس اورایف سی کے جوان تعینات ہوں گے کرائم پر قابو پانے کے لئے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سختی سے اپنا کردار ادا کریں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ایس ایچ اوز کی سرزنش کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس اور ایس ڈی پی اوز لیٹر آف ڈسپلیزر بھی دیئے گئے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس تراویح کی ادائیگی کے دوران مساجد، امام بارگاہوں کے علاوہ مارکیٹوں اور دیگر مقامات کی سیکورٹی کو فول پروف بنانا ہے۔