کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پنجاب میں بیساکھی میلہ منانے کا فیصلہ،سیاحت کے حوالے سے جامع پلان طلب

لاہور(پی پی آئی) پنجاب میں بیساکھی میلہ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے نیزسیاحت کے حوالے سے جامع پلان طلب بھی طلب کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں بیساکھی میلہ منانے سمیت اہم امور زیر غور آئے، وزیراعلیٰ نے 7 روز میں پنجاب میں سیاحت کے حوالے سے جامع پلان طلب کر لیا۔ انہوں نے صوبے بھر میں ٹورسٹ سائٹ کی میپنگ کا حکم بھی دیا۔ اجلاس کے دوران صوبے میں بیساکھی میلہ منانے کی تجویز دی گئی جس کی وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی منظوری دے دی۔