سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سکھ یاتری بیساکھی میلہ میں شرکت کیلئے سکھ یاتری آئندہ ماہ پاکستان پہنچیں گے

لاہور(پی پی آئی)سکھوں کے مذہبی تہواربیساکھی میلہ کے انتظامات کے ضمن میں اجلاس کی صدارت سرداررمیش سنگھ اروڑا د نے کی، بورڈ کے ا یڈیشنل سیکرٹری شیرائنز رانا شاہد نے میلہ اور خالصہ جنم دن تقریبات کے انتظامات اور یاتریوں کے شیڈول بارے مکمل بریفنگ دی۔۔پی پی آئی کے مطابق یاتری 13اپریل کو واہگہ چیک پوسٹ کے راستے پاکستان پہنچیں گے، 22اپریل کو واپس جائیں گے۔