چیف آف ائیر اسٹاف گالف چیمپئن شپ کا 30جنوری سے کراچی میں آغاز

کراچی: پاکستان ائیر فورس کے زیر اہتمام پاکستان گالف فیڈریشن کی اجازت سے ہونے والی 33ویں چیف آف ائیر اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کا 30جنوری سے کراچی میں آغاز ہوگا ۔ گالف چیمپئن شپ میں ملک بھر کے 350ٹاپ گالفرز حصہ لیں گے ۔

Next Post

پاکستان کے طاہر جمیل کامن ویلتھ گیمز اسکواش ایونٹ کے ریفری نامزد

Wed Jan 22 , 2014
کراچی: پاکستان کے طاہر جمیل خانزادہ رواں برس شیڈول کامن ویلتھ گیمز میں اسکواش ایونٹ میں ریفری کے فرائض انجام دیں گے ۔ میگا ایونٹ 23جولائی سے 3اگست تک اسکاٹ لینڈ میں کھیلا جائے گا ۔ ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے طاہر جمیل کو ایونٹ کے لئے ریفری نامزد کیا ہے ۔ طاہر جمیل سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کے صدر ہیں […]