‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر،اگلے روز سے راتیں چھوٹی،دن بڑے

کراچی(پی پی آئی)21مارچ2024کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔ 21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا دن اور رات کا دورانیہ بارہ بارہ گھنٹوں پر محیط ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق اس کے بعدجمعہ کے روز سے راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گاجبکہ موسم بہار کی آمد اور پھلدار درختوں میں بور اترنا شروع ہوجائے گا۔ماہرین کے مطابق سورج اپناسفر طے کرتے ہوئے اس نقطہ آغاز پر پہنچے گا جہاں اس نے پہلے روز اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔21مارچ بعض ممالک میں عید کے طور پربھی منایا جاتا ہے۔