ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیرپور کے مختلف دیہات میں خسرہ کی وبا، بھنبھرو گوٹھ میں 3بچے چل بسے

 خیرپور(پی پی آئی)خیرپور کے مختلف دیہات میں خسرہ کی وباتیزی سے پھیل رہی ہے،منگل کے روزصحرائی پٹی نارا کے گاؤں ملہار بھنبھرو میں خسرہ سے 4 سالہ پرویز، 2 سالہ جاوید 3 سالہ عائشہ زندگی کی بازی ہار گئے, پی پی آئی کے مطابق گوٹھ کے مزید 20 بچے خسرہ میں مبتلا ہیں جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک  بتائی جاتی ہے جو نجی اسپتال  میں زیر علاج ہیں۔