ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال  کی 3سہ ماہیوں میں اضافہ

کراچی(پی پی آئی)ملک میں چائے کی درا?مدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ ملنے والے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں چائے کی درآمدات پر197.09 ملین ڈالرکازرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 41 فیصدزیادہ ہے.۔پی پی آئی کے مطابق مالی سال 2023 میں چائے کی درآمدات کامجموعی حجم 495.36 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیاتھا۔