پاکستان نے عالمی عدم استحکام کے درمیان فوری زرعی خوراک کی تبدیلی پر زور دیا

بلوچستان میں جان لیوا شاہراہوں کے حادثات سے نمٹنے کے لیے ٹریکر سسٹم کا نفاذ

پولیس نے منشیات اور اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی، 14 ملزمان گرفتار

کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 68 ارب روپے مختص

سندھ حکومت کا بڑے امدادی پیکیج کا اعلان، گل پلازہ متاثرین میں ابتدائی چیک تقسیم

گورنر سندھ نے دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں پر فورسز کو سراہا، بچے کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ17 اپریل سے شروع ہوگا

31 کراچی(پی پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں چھ ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ون ڈے ٹورنامنٹ 17 اپریل سے شروع ہوگا اور 11 مئی کو اختتام پذیر ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق چھ ریجنل ٹیموں میں کراچی۔لاہور۔ ملتان۔ پشاور۔ کوئٹہ اور راولپنڈی شامل ہیں۔