مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان کی وکلاتنظیموں کا مشترکہ اجلاس آج منعقد ہوگا

کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے وکلا تنظیموں کا مشترکہ اجلاس 2 اپریل کو بروز منگل 11 بجے بلوچستان ہائی کورٹ بلڈنگ میں منعقد ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان بار کونسل بلوچستان بار کونسل بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے نمائندے اجلاس میں شریک ہوں گے اورججز کے خط سے متعلق آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔