عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فصل خریف میں دریائی پانی کی دستیابی 30فیصد سے بھی کم ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی پی آئی)یکم اپریل تا 10جون 2024فصل خریف کے شروع میں دریائی پانی کی دستیابی 30فیصد سے بھی کم رہے گی جس کی وجہ کم درجہ حرار ت اور دریاوں کے ساتھ جمی برف کے پگھلنے میں تاخیر ہے جس کے باعث پانی کی فراہمی کم ہو کر 30فیصد رہ گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق بحران سے نمٹنے کیلئے ارساکی مشاورتی کمیٹی کااجلاس منگل کو طلب کیا گیا ہے۔ جس میں تربیلا ڈیم کے ٹنل منصوبوں پر واپڈا کی جانب سے تعمیراتی کام کی عدم تکمیل پر بحث اور غور ہوگا۔