عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 یوم شہادت علی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا، جلوس برآمد،محافل و مجالس منعقد

کراچی(پی پی آئی)ملک بھر میں یوم شہادت سیدنا علی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا اس موقع پر ماتمی جلوس نکالے گئے۔محافل و مجالس ذکر علی منعقد ہوئیں جن میں فضائل مولائے کائنات بیان کئے گئے۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پیر احمد عمران مرشدی سجادہ نشیں آستانہ عالیہ بھیج جٹا نے کہا کہ حضرت علی کی تعلیمات کی ترویج سے موجودہ دہشتگردی اور فرقہ وارایت کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ امیر المومنین حضرت علی مرتضی علم وحکمت کا سرچشمہ تھے۔ حضرت علی کے فیصلوں سے آج تک ماہرین قانون استفادہ کرتے ہیں۔۔