سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعۃ الوداع یوم القدس کے طور پر منایا گیا

کراچی(پی پی آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس کے طور پر بھرپور انداز میں منایا گیا۔عالمی یوم القدس کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، مظفرآباد، گلگت و بلتستان میں بڑی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق غزہ سمیت فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور مقبوضہ بیت المقدس کی آزادی کیلئے  عوام  نے بھرپور شرکت کی۔ مجلس وحدت مسلمین،شیعہ علما کونسل، جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں۔