کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بینکوں سے نجی شعبے کو قرض کی فراہمی میں ریکارڈکمی

کراچی(پی پی آئی)رواں مالی سال بینکوں سے نجی شعبے کو قرض کی فراہمی میں ریکارڈکمی دیکھی گئی ہے۔  رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں نجی شعبے کو صرف ساڑھے 40 ارب روپے کا قرضہ دیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں نجی شعبے کو 225 ارب روپے سے زائدکا قرضہ دیا گیا تھا۔پی پی آئی کے مطابق  گزشتہ سال بینکوں نے ریکارڈ منافع حاصل کیا تھا جبکہ نجی شعبے کو قرض فراہمی میں ریکارڈ کمی سے رواں مالی سال اقتصادی اہداف حاصل کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں معاشی شرح نموکم ہوکر ایک فیصد پر آگئی ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں شرح نمو 2.5 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔