شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سال رواں کا پہلا مکمل سورج گرہن کل ہو گا،،پاکستانی نہیں دیکھ سکیں گے

کراچی(پی پی آئی)رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن پیر8 اپریل کو ہوگاجوپاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن مغربی یورپ، شمالی اور جنوبی امریکا میں دیکھا جاسکے گا۔پی پی آئی کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق 8 اپریل کی رات 8 بجکر 2 منٹ پر شروع ہوگاجب کہ اختتام 9 اپریل کی رات 1 بجکر 52 منٹ پر ہوگا۔